11 am to 8 pm

Monday to Saturday

0321-1116000

jdbsays@gmail.com

`

Jannat Developers & Builders (Pvt) Ltd.

Compare Listings

گوادر خوشحالی کا دروازہ

گوادر خوشحالی کا دروازہ

گوادر خوشحالی کا دروازہ
گوارد پاکستان کا پہلا پلانڈ انڈسٹریل کمرشل اور پورٹ سٹی ہے
گوادر بندرگاہ دنیا کی گہری ترین قدرتی بندرگاہ ہے
یہاں دنیا کا پانچواں بڑا ائرپورٹ بنایا جا رہا ہے
گوادر اسٹریجیٹک لوکیشن کی وجہ سے پوری دنیا کی نظروں کا مرکز بنا ہوا ہے
پلاننگ کے تحت گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
انڈسٹریل زون اور ریزیڈینشل زون
گوادر ایک انڈسٹریل کمرشل اور پورٹ سٹی ہونے کے ناطےاس کا انڈسٹریل زون ہی انوسٹمنٹ کے لئے بہترین جگہ ہے
دنیا کے تقریباً 70 ممالک کی کمپنیز انڈسٹریل اورکمرشل زون میں اپنے پلانٹ لگا رہی ہیں اسی وجہ سے انڈسٹریل کمرشل زون کی ڈویلپمنٹ چائنہ اور پاکستان کی اولین ترجیح ہے
انڈسٹریل کمرشل زون میں ترقیاتی کام بڑی تیزی سے جاری ہیں
اومان گرانٹ روڈ، مکران کوسٹل ہائی وے اور نادرن بائی پاس کی ڈویلپمنٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ انڈسٹریل کمرشل زون کی ڈویلپمنٹ گورنمنٹ کی پہلی ترجیح ہے
گوادر انٹر نیشنل ائرپورٹ کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے
انڈسٹریل کمرشل زون میں غیر ملکی ایک کثیر تعداد میں انوسٹمنٹ کر رہے ہیں کیونکہ گورنمنٹ نے اس زون کو ڈیوٹی فری زون قرار دیا ہے
انڈسٹریل کمرشل کا جناح ایونیو پاکستان کا پہلا ہائی رائز کمرشل ہے
ہمارا انڈسٹریل کمرشل پروجیکٹ اپنی یکتا خصوصیات کی وجہ سے بہتر اور محفوظ ترین انوسٹمنٹ ہے
انڈسٹریل کمرشل زون کا یہ علاقہ کینٹ اور نیو گواد انٹرنیشنل ائرپورٹ کے بلکل سامنے ہے

img

Jannat Developers & Builders

Related posts

گوادر ایؑرپورٹ، صنعتی زون اور 300 میگا واٹ پاور پراجیکٹ کی تیاری کرنے کی ھدایت

گوادر ایؑرپورٹ، صنعتی زون اور 300 میگا واٹ پاور پراجیکٹ...

Continue reading
by Jannat Developers & Builders

GWADAR SHIPYARD GOING TO BE BUILT SOON

...

Continue reading
by Jannat Developers & Builders

CHINA FOR PAKISTAN

...

Continue reading
by Jannat Developers & Builders

Join The Discussion