11 am to 8 pm

Monday to Saturday

0321-1116000

jdbsays@gmail.com

`

Jannat Developers & Builders (Pvt) Ltd.

Compare Listings

چینی تعمیراتی گروپ 280ارب روپے کی سرمایہ کاری کریں گے

No photo description available.
Image may contain: sky and outdoor
چین کے تعمیراتی گروپ ایکس سی ایم جی (XCMG)اور ایچ ایس ایس (HSS) پاکستان میں دو ارب ڈالر(280 ارب روپے ) کی سر مایہ کاری کریں گے ۔یہ یقین دہانی ایس سی ایم جی کے گلوبل سیلز صدر اور جنرل منیجر ڈاکٹر ہینن لیو اور ایچ ایس ایس گروپ کے سید سمن ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کرائی ۔ دونوں گروپ یہ سر مایہ کاری ہائوسنگ اور مینو فیکچرنگ سیکٹر میں کریں گے ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو دوستانہ بزنس ماحول کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔واضح رہے کہ یہ دونوں گروپ یہ سر مایہ کاری ہائوسنگ اور مینو فیکچرنگ سیکٹر میں کریں گے ۔ ایکس سی ایم جی گلوبل کنسٹرکشن انڈسٹری ایکویپمنٹ اینڈ مشینری کے شعبہ کی نمبر ون کمپنی ہے۔ گروپ پاکستان میں ہیوی ایکویپمنٹ مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
“ویب ڈیسک”
img

Jannat Developers & Builders

Related posts

Gwadar to be Biggest GDP contributor in next Seven Years will create 47,000 jobs for locals: Chairman COPHC

The Chinese operators of Gwadar Port and its free zone have vowed to make the coastal city the...

Continue reading
by Jannat Developers & Builders

Gwadar

...

Continue reading
by Jannat Developers & Builders

Gwadar Port opens for transit trade

Gwadar Port has been opened for transit trade and the first ship in this regard is set to arrive...

Continue reading
by Jannat Developers & Builders

Join The Discussion