11 am to 8 pm

Monday to Saturday

0321-1116000

jdbsays@gmail.com

`

Jannat Developers & Builders (Pvt) Ltd.

Compare Listings

انیس ارب ڈالر کے منصوبے مکمل ہوچکے،CPECکیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،چین

19ارب ڈالر کے منصوبے مکمل ہوچکے،CPECکیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،چین

چینی سفارتخانے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 19 ارب ڈالر مالیت کے10 منصوبے مکمل کئے جاچکے ہیں ، 12 منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ چینی حکام کے مطابق سی پیک سے پاکستان میں 2030ء تک روزگار کے 7لاکھ سے زیادہ نئے مواقع پیدا ہوں گے جس سے غربت کی شرح میں کمی اور بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ سی پیک کی تکمیل سے پا کستان میں خوشحالی کے نئے دروازے کھلیں گے، منصوبے کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہو نے دیں گے۔ حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) منصوبہ عوام کے معیار زندگی کو بہتر کرنے میں گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا۔ ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستان سی پیک منصوبوں کیلئے صرف مقامی وسائل پر بھروسہ نہیں کرسکتا، منصوبہ سے مختلف خطوں کے مابین رابطہ سازی بہتر ہوگی جبکہ پاکستان میں انفرااسٹرکچرکی بہتری ممکن ہوسکے گی۔

img

Jannat Developers & Builders

Related posts

Have You Been Thinking about Being a Company Advancement Leader?

A business development leader is a special type of executive who will work in the industry growth...

Continue reading
by

Will need your diploma in a different terminology?

Estimate the retail price for your translation. Obtain important working experience, widen...

Continue reading
by

Instance resume cover letter.

Some schools call for with the program paperwork, a notice of motivation, which is a justification...

Continue reading
by

Join The Discussion